سانحہ 9مئی کی سزا بڑی جماعت کو نہیں ملنی چاہیے،علی خان

اسلام آباد (بیورورپورٹ)سابق وزیر مملکت وپی ٹی آئی رہنما علی خان نے کہاہے9 مئی واقعات کی سزا ملک کی سب سے بڑی جماعت کو نہیں ملنی چاہیے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی خان نے کہا 9 مئی کے واقعات کے ذمہ داروں کو سزا ضرور ملنی چاہیے ،احتجاج سیاسی مقامات پر تو ہوسکتا ہے، کینٹ کے علاقوں میں نہیں،خواب جاگتے ہوئے نہیں راتوں کو دیکھنے چاہئیں۔