الیکشن کمیشن نے ہارون شنواری کو ترجمان مقرر کر دیا

اسلام آباد (بیورورپورٹ) الیکشن کمیشن نے ہارون شنواری کو ترجمان مقرر کر دیا۔

نو ٹیفکیشن کے مطابق ہارون شنواری الیکشن کمیشن میں ایڈیشنل ڈی جی میڈیا ہیں۔