کراچی(بیورورپورٹ)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے نام ای سی ایل سے نکالنے کےلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
شیریں مزاری نے درخواست میں سیکرٹری داخلہ، ڈائریکٹر جنرل وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو فریق بنایا ،درخواست میں شیریں مزاری کی جانب سے کہا گیا عبوری نو فلائی لسٹ میں نام ڈالنا غیر قانونی ہے۔
شیریں مزاری کانام ای سی ایل سے نکلوالنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع



















