لاہور(اپنے رپورٹر سے)نائب صدر ن لیگ وچیف آرگنائزرمریم نوازنے سویڈن میں بے حرمتی واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے واقعہ سے د نیا بھرکے مسلمانوں کوشدیدصدمہ پہنچا۔
اپنی ٹوئٹ میںمریم نواز نے مزید کہا آزادی اظہار کے نام پرتعصب کومسترد کرناچاہیے۔
آزادی اظہار کے نام پرتعصب کومسترد کرنا چاہیے، مریم نواز



















