اسلام آباد (بیورورپورٹ)معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہاہے سپریم کورٹ الیکشن کا فیصلہ ماننے کی بجائے عدالت پر بہتان بازی کرنےوالوں کو نا اہل کرے۔
اعتزاز احسن نے مطالبہ کیاسب پر5، 5 کروڑ روپے کے جرمانے کیے جائیں،فیصلے کےخلاف بیان بازی کرنےوالے تمام افراد کو توہین عدالت کی سزا دی جائے۔
عدلیہ بہتان بازی کرنےوالوں کو نااہل کرے،اعتزاز



















