احسن اقبال کیلئے بڑا اعزاز،چین نے سی پیک کاہیرو قرارےدیا

اسلام آباد (بیورورپورٹ)احسن اقبال کیلئے بڑا اعزاز،چین نے سی پیک کاہیرو قرارےدیا،چینی سفیر نونگ رونگ نے احسن اقبال کو ”مسٹر سی پیک“کا خطاب دیا ۔

چینی نائب سفیر لیجین ژاو¿ نے سی پیک میں خدمات کے پیش نظر سی پیک ہیرو قراد دیتے ہوئے کہا احسن اقبال نے سی پیک کے خواب کو حقیقت میں تبدیل کرنے میں اہم ترین کردار ادا کیا ،احسن اقبال نے پاکستان کی 12 وزارتوں کو سی پیک جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے ذریعے یکجا کیا جو سی پیک منصوبے نگرانی کا سب سے بڑا پلیٹ فارم بھی ہے۔

چینی نائب سفیر نے مزید کہااحسن اقبال کے تجرے و مہارت سے نہ صرف پاکستان بلکہ چینی حکومت کو بھی فائدہ پہنچا ،کردار چین ، پاکستان کے عوام ہمیشہ یاد رکھیں گے۔