اسلا م آباد (بیورورپورٹ)وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے حکومتی مدت اگست میں پوری ہورہی ہے، بروقت انتخابات چاہتے ہیں،پلڈاٹ سیمینار سے خطاب میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا قانون سازوں نے بہت سوچ کر قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک دن کرانے کا فیصلہ کیا۔
وزیر قانون نے کہانگراں حکومتیں 1977 کے انتخابات کراتیں تو شاید ملک کا بدترین مارشل لا نہ آتا۔
اس موقع پر پی ٹی آئی سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا وزیر قانون کی طرف سے انتخابات کے اعلان کو خوش آئند سمجھتا ہوں، دعا ہے اعلان جلد حقیقت کا روپ دھار پائے،تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت ہونی چاہیے۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















