لاہور(کورٹ رپورٹر)کار سرکار مداخلت کیس میں قریشی،فواد کی عبوری ضمانتوں میں توسیع،تفصیلات کے مطابق لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج نے عبوری ضمانت درخواستوں پر سماعت کی۔
عدالت نے عمران خان کے وارنٹ کی تعمیل کے دوران کار سرکار مداخلت کیس میں فواد چودھری اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتوں میں 13 اپریل تک توسیع کردی،عدالت نے پی ٹی آئی رہنماوں کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دےدیا۔
کار سرکار مداخلت کیس ،قریشی،فواد کی عبوری ضمانتوں میں توسیع



















