اسلام آباد(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا،فنڈنگ کیس میں سکروٹنی کمیٹی اراکین پر جرح کی درخواست خارج،تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی سکروٹنی کمیٹی اراکین پر جرح کی درخواست خارج کردی۔
دوران سماعت چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی وکیل سے استفسار کیا تحریک انصاف نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا وہاں کیا فیصلہ آیا؟ وکیل نے کہا ہائیکورٹ نے قرار دیا تحریک انصاف کا موقف سن کر فیصلہ کیا جائے۔
چیف الیکشن کمشنر نے کہا تحریک انصاف نے عبوری جواب دیا ،حتمی جواب کیلئے وقت مانگا تھا، 6 ہفتے کا وقت مانگا اب تو 6 ماہ گزر چکے اب تک کچھ نہیں ہوا ایسے نہیں چلے گا،کمیشن نے تحریک انصاف کے معاون وکیل کی 2 ہفتے کا وقت دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت 28 مارچ تک ملتوی کر دی۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















