مریم نواز نے پی ٹی آئی اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ پڑھ کر سنادیا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز میڈیا سے گفتگو کررہی ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی کے آئی ایم ایف سے معاہدے پر عمل نہ کیا تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا، پی ٹی آئی کے معاہدے کے تحت آج پیٹرول کی قیمت 300 روپے فی لیٹر ہوتی۔انہوں نے کہا کہ شہباز حکومت نے پیٹرول پر اپنی طرف سے ایک پیسہ بھی نہیں بڑھایا۔