حمزہ شہبازوزیراعلیٰ پنجاب منتخب‘پرویزالٰہی کو کوئی ووٹ نہیں ملا

لاہور: (لیڈر نیوز) پنجاب اسمبلی کا اجلاس وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ہنگامہ آرائی کے بعد دوبارہ شروع ہوا۔ووٹنگ کے عمل کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز197ووٹ لے کر صوبے کے 21ویں وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے جبکہ چودھری پرویز الٰہی کو کوئی ووٹ نہیں ملا۔