اسلام آباد:(لیڈرنیوز)پی ٹی آئی سینیٹرفیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اورپاکستان کی جیت ہوگی،مراسلے میں تحریک عدم اعتمادکاذکرہے،بیرونی قوتیں ملوث ہیں،اپوزیشن اپنے نمبرزپورے نہیں کرپائے گی،موجودہ صورتحال میں جیت کپتان کی ہوگی،اپوزیشن ناکام ہوگی،جوقومیں آزادہوتی ہیں وہی آگے بڑھتی ہیں،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں 80 ہزارجانوں کانقصان ہوا،موجودہ سازش بیرونی ہے،اس میں پیسہ بھی چلا،عمران خان کی پالیسی کی وجہ سے افغان امریکامذاکرات ہوئے،اپوزیشن لیڈرنے جس طرح سازش کی اس کاقوم کوپتہ ہے،موجودہ سازش میں نوازشریف ملوث ہیں،تحریک عدم اعتمادلاناٹھیک،لوگوں کی بولیاں لگاناغلط ہے،لوگوں کوخریداگیاہے،ہارس ٹریڈنگ ہوئی۔
اپوزیشن اپنے نمبرزپورے نہیں کرپائے گی،سینیٹرفیصل جاوید



















