تینوں ڈاکوﺅں کوپیغام دیتاہوں‘تمہیں نہیں چھوڑوں گا‘ وزیراعظم

لوئردیر:(لیڈرنیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ابھی ڈیزل نے ایک پریس کانفرنس کی،ڈیزل نے کہا جب اقتدارمیں آئیں گے توفوج کوٹھیک کریں گے،پاکستان اگربچا ہواہے تواصل وجہ ہمارے پاس مضبوط فوج ہے،مسلم ممالک میں کتنا بڑا عذاب آیا ہوا ہے،لیبیا،عراق،افغانستان،شام کاحال سب کے سامنے ہے،دشمن پاکستان کوتوڑنہیں سکے،اس کی وجہ ہماری طاقتورفوج ہے،ڈیزل کہتا ہے ہم ادارے ٹھیک کریں گے،یہ فون کرکے ججزسے فیصلے کرواتے تھے،جھوٹا آدمی بھگوڑا بن کرلندن بیٹھا ہوا ہے،وہ بھگوڑا اورجھوٹا بھی ہے،عدم اعتمادسے پہلے ڈی چوک میں تینوں کٹھ پتلیوں کوبتاو¿ں گاقوم ابھی زندہ ہے،شہبازشریف کے چپڑاسی کے اکاو¿نٹ سے پونے4ارب روپے نکلے،شہبازشریف نے نیب پیشی پرجاناہوتوکمرمیں دردہوجاتاہے،شہبازشریف پارلیمنٹ میں جاکرلمبی لمبی تقاریر کرتاہے،تینوں ڈاکوو¿ں کوپیغام دیتاہوں،ڈی چوک میں عوام کاسمندرہوگا،تم لوگوں کے ضمیرخرید رہے ہوتمہیں نہیں چھوڑوں گے،ممبران سے کہتا ہوں ان سے20کروڑلے کرلنگرخانے کھول دینا،ان سے حرام کا پیسہ لے لولیکن کبھی ضمیرنہ بیچنا،پارلیمنٹ کے اندرعدم اعتماد کا میچ ہوگا ہم کامیاب ہوں گے،نوازشریف اقتدارمیں تھاتوبار،بارمودی نے پاک فوج پرالزامات لگائے،ایک باربھی نوازشریف نے بھارتی الزامات کی مذمت نہیں کی،نوازشریف نے دفترخارجہ کوبھی مذمت کرنے سے روکاہوا تھا،جس سربراہ کاپیسہ بیرون ملک ہووہ آزادخارجہ پالیسی نہیں بناسکتا،نہ کبھی جھکا اورنہ عوام کوجھکنے دوں گا،