اسلام آباد:(لیڈرنیوز)حکومت مخالف اہم اقدام کے لیے شہباز شریف، آصف علی زرداری اور فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں تینوں رہنماو¿ں نے اپوزیشن کمیٹی کو تحریک عدم اعتماد کے لیے گرین سگنل دے دیا۔تینوں اہم اپوزیشن رہنماو¿ں آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کے بعد تینوں رہنماو¿ں نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد دائر کرنے پر اتفاق کیا۔ تینوں رہنماو¿ں نے اپوزیشن کمیٹی کو گرین سگنل دے دیا۔ تینوں رہنماو¿ں کے رابطوں کے بعد وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو حتمی شکل دے دی گئی۔
اپوزیشن کے3بڑوں کا رابطہ‘تحریک عدم اعتماد کیلئے گرین سگنل



















