لاہور:(لیڈرنیوز)جماعت اسلامی کے وفدکی چودھری برادران سے ملاقات‘وفدکی قیادت امیرجماعت اسلامی سراج الحق کررہے ہیں،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چودھری شجاعت نے کہا کہ سیاست توہوتی رہتی ہے،غریبوں کابھی خیال کریں،مہنگائی حد سے بڑھ گئی،عوام کومزید نہ آزمایاجائے،مہنگائی کیخلاف تمام جماعتیں جامع پلان بنائیں،امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ عوام کوبیدارکرنے کیلئے101 دھرنوں کاپلان ہے،پہلی باروفاق اورصوبائی حکومت ایک دوسرے کیخلاف سراپااحتجاج ہے،دیکھتے ہیں کونسا مارچ کس کیخلاف کامیاب ہوتا ہے۔
سیاست توہوتی رہتی ہے،غریبوں کابھی خیال کریں‘ شجاعت



















