وزیراعظم آج بہت بڑااعلان کرنیوالے ہیں،شاہ محمود قریشی

کراچی:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم آج شام 6 بجے قوم سے خطاب کریں گے،وزیراعظم آج بہت بڑااعلان کرنے والے ہیں،وزیراعظم کوقوم کے دردکااحساس ہے،ہم عوامی حقوق پرڈاکے کیخلاف نکلے ہیں،صوبائی مشینری پیپلزپارٹی کی مہم چلارہی ہے،2023 میں سندھ میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی۔