اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم عمران خان کاقوم سے خطاب کا امکان‘ وزیراعظم کا خطاب عالمی مہنگائی کے پاکستان پر اثرات کے تناظر میں ہوگا‘وزیراعظم قوم کو اعتماد میں لیں گے‘ذرائع کے مطابق عمران خان قوم کو عالمی منظرنامہ پر موقف سے آگاہ کریں گے
وزیراعظم عمران خان کاقوم سے خطاب کا امکان



















