تحریک عدم اعتمادشورسے زیادہ کچھ نہیں‘ حسان خاور

لاہور:(لیڈرنیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی حسان خاور نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتمادشورسے زیادہ کچھ نہیں،اپوزیشن کواحتساب ہوتانظرآرہاہے،یہ خوفزدہ ہیں،ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے کی جڑیں کاٹتے رہے ہیں،یہ ایک دوسرے کوسڑکوں پرگھسیٹنے کی باتیں کرتے تھے،اپوزیشن کے نمبرپورے ہیں نہ کبھی ہوں گے۔