جو ملک کے مفاد میں ہوگا وہ کریں گے ‘ چودھری پرویز الٰہی

لاہور:(لیڈرنیوز)سپیکرپنجا ب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ سیاسی عمل کی وجہ سے رابطے سب کےساتھ ہوتے ہیں ،فیصلے مشاورت اورملکی مفاد میں کیے جاتے ہیں ،جو ملک کے مفاد میں ہوگا وہ کریں گے ،سیاسی ساکھ کو مدنظررکھتے ہوئے فیصلے کریں گے ،ق لیگ عوامی خدمت میں بھرپورکرداراداکررہی ہے۔