ریاض:(لیڈرنیوز)مسجد نبوی کے زائرین 2 سال بعد رمضان المبارک میں اجتماعی افطار کر سکیں گے۔سعودی عرب کے مسجد نبوی کے امور کے نگران ادارے نے اس سال رمضان المبارک کے دوران مسجد نبوی میں اجتماعی افطار دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔کورونا وائرس کی وبا کے باعث اجتماعی افطاری پر 2 سال سے پابندی عائد کر دی گئی تھی۔
ماہ رمضان ‘مسجدنبوی میں2سال بعد اجتماعی افطار ہوگی



















