اسلام آباد:(لیڈرنیوز)لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان شفافیت کے چیمپئن بنتے ہیں، عمران خان کیس رکوانے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں، پی ٹی آئی کی چوری پکڑی گئی، پی ٹی آئی کی چوری چھپائی نہیں جا سکتی،فارن فنڈنگ کیس نے پی ٹی آئی کی شفافیت کامیک اپ دھودیا، پی ٹی آئی کی ن لیگ کے خلاف درخواست کراس ایف آئی آر کے مترادف ہے، پی ٹی آئی آج تک ایک بھی ثبوت پیش نہیں کر سکی، عمران خان حکومت سنبھالتے وقت ایک لاکھ روپے ٹیکس دیتے تھے وہ کون سے تحفے ہیں جو خزانے میں جمع نہیں ہوئے؟
#Ahsan Iqbal #PTI's petition against PML-N is tantamount to cross-FIR



















