2022تباہی سرکارسے نجات کاسال ہوگا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 2022عوام کیلئے خوشحالی اوراچھے دنوں کاسال ہوگا،نیاسال تباہی سرکارسے نجات کاسال ہوگا،2022ووٹ چوروں سے نجات اورقانون کی بالادستی کاسال ہوگا۔