اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہبازگِل نے کہا ہے کہ نوازشریف نے راناشمیم کے دفترمیں بیٹھ کربیان حلفی بنایا،شریف فیملی نے اعلیٰ عہدوں پرجعلسازی سے لوگوں کوفائزکیا،شریف فیملی نااہل لوگوں کی سرپرستی کرتی ہے،راناشمیم کیس میں 7افرادپرفردجرم عائدکرنے کافیصلہ کیاگیاہے،راناشمیم کوگلگت میں چیف جج کے عہدے تک ن لیگ نے پہنچایا،بہت جلدمزیدشواہدبھی سامنے آنیوالے ہیں۔
#Shahbaz Gill #PML-N has promoted Ranashim to the post of Chief Judge in Gilgit



















