ماضی کی حکومتوں نے سکردوپرتوجہ نہیں دی‘وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

سکردو:(لیڈرنیوز)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالدخورشید نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے سکردوپرتوجہ نہ دی،آنیوالے دنوں میں گلگت بلتستان3 راستوں سے اسلام آبادسے منسلک ہوگا،سکردومیں سیاحت کے حوالے سے بے پناہ مواقع ہیں،وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کو4جی انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کی،عوام کوپینے کاپانی اوربجلی کامسئلہ حل کریں گے،وفاق نے گلگت بلتستان کی فلاح وبہبودکیلئے فنڈزفراہم کیے،رواں سال گلگت میں میڈیکل کالج کی کلاسزکاآغازہوجائے گا،طلباکوگلگت بلتستان کی تاریخ کاسب سے بڑاسکالرشپ پروگرام دیا،سکردوایئرپورٹ کے قیام سے بے پناہ فوائدحاصل ہوں گے۔


#Gilgit-Baltistan Chief Minister Khalid Khurshid #Past governments did not pay attention to Skardu