کامیاب جوان پروگرام‘نوجوانوں کوہنرسکھایاجارہا ہے‘فرخ حبیب

لاہور:(لیڈر نیوز)وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کوہنرسکھایاجارہاہے،نوجوانوں کیلئے 10ارب روپے کاپروگرام شروع کیاہے،10فیصدنوجوان پروگرام سے اپنے پاو¿ں پرکھڑے ہوچکے ہیں،نوجوانوں نے پاکستان کومثبت سرگرمیوں میں آگے لے کرجاناہے،صوبوں سے مل کرہاکی کے میدانوں کوبھی آبادکرنے جارہے ہیں،اگرنوجوان کامیاب ہوں گے توپاکستان کامیاب ہوگا،کامیاب جوان پروگرام کے تحت 25ہزارجوانوں نے ٹریننگ مکمل کی،کھیلوں سے لگاو¿رکھنے والے نوجوانوں کوسپورٹس ڈرائیوسے مشغول کیا۔


#Kamyab Jawan Program #Farrukh Habib #youth are being trained under kamyab jawan program