پیپلزپارٹی ضمنی الیکشن کے نتائج سے مطمئن ہے‘ مرتضیٰ وہاب

کراچی(لیڈرنیوز)ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے شہبازگل کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہبازگل شاہ سے زیادہ شاہ کے وفاداربننے کی ناکام کوشش کررہے ہیں،ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی نے6گنازیادہ ووٹ حاصل کیے،پیپلزپارٹی ضمنی الیکشن کے نتائج سے مطمئن ہے۔


#Murtaza Wahab #PPP is satisfied with the by-election results