قومی اسمبلی میں بات کروتوپرچی چیئرمین بھاگ جاتا ہے‘ مراد سعید

کراچی:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرمرادسعید نے کہا ہے کہ کے فورمنصوبہ جلد مکمل کیاجائےگا،قومی اسمبلی میں بات کروتوپرچی چیئرمین بھاگ جاتاہے،سندھ اسمبلی کی کسی کمیٹی میں اپوزیشن کی نمائندگی نہیں،کورونا کے دوران ایک شخص سندھ کاانیل کپوربن کرآجاتاہے،سندھ حکومت سےنالے صاف نہیں ہوتے،سندھ میں راشن کی باتیں کرکے عوام کوصرف بھاشن دیاگیا،وزیراعلیٰ سندھ کے حلقے میں لوگوں کوایمبولینس نہیں ملتی،پیپلزپارٹی اپوزیشن لیڈرکے معاملے پرقومی اسمبلی میں شورمچاتی ہے،18ویں ترمیم کامطلب یہ نہیں کہ پیسہ جعلی اکاو¿نٹس میں جائے،نوازشریف دوائی لینے گئے تھے،آج تک واپس نہیں آئے۔


#Murad Saeed #Nawaz Sharif went to get medicine, did not return till today