شرح سودبڑھناگلے کاپھنداہے‘مفتاح اسماعیل

کراچی:(لیڈرنیوز)ن لیگ کے رہنماءاورسابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم شرح سود 6 فیصدپرچھوڑکرگئے تھے،شرح سودڈیڑھ فیصدبڑھانے سے400 ارب سالانہ خرچ بڑھ گیا،شرح سودبڑھناگلے کاپھنداہے،آنیوالے دنوں میں شرح سودمزیدبڑھے گی،لوگوں کوعمران خان کی پالیسیوں پراعتمادنہیں،جتنی مہنگائی موجودہ حکومت میں ہے اس کی مثال نہیں ملتی،پنجاب میں ان سے ڈینگی پرقابونہیں پایاجاسکا،مہنگی ترین ایل این جی لانے سے بجلی کی قیمت بڑھ گئی،آپ کاکام بحث کرنانہیں،گیس فراہم کرناہے،ملک میں مہنگائی بڑھتی جارہی ہے۔