فاروق ستار‘عشرت العباد کااختلافات بھلاکرآگے بڑھنے پراتفاق

دبئی:(لیڈر نیوز)فاروق ستارکی دبئی میں سابق گورنرسندھ عشرت العبادسے ملاقات‘دونوں رہنماو¿ں کاماضی کے اختلافات بھلاکرآگے بڑھنے پراتفاق‘ذرائع کے مطابق دونوں متعددبار رہنماو¿ں سے بات چیت کی کوشش کرچکے ہیں،فاروق ستارکی ایم کیوایم کے مختلف دھڑوں کومل کرساتھ چلنے کی دعوت‘ملاقات میں ایم کیوایم کے تمام دھڑوں کایکجاہوناوقت کی اہم ضرورت قرار‘دونوں رہنماو¿ں کا آئندہ ملاقات میں سیاسی حکمت عمل طے کرنے کافیصلہ ‘فاروق ستارنے2017 میں ایم کیوایم اورپی ایس پی اتحادکی مخالفت کی تھی ۔


#Farooq Sattar Ishrat-ul-Ibad meeting #dubai #MQM