معاشرے میں حقیقی احتساب بہت ضروری ہے‘ سراج الحق

ملتان:(لیڈر نیوز)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان 126 دن کے دھرنے میں احتساب کی بات کرتے تھے،پرویزمشرف اورضیاالحق آئے توانہوں نے بھی احتساب کی بات کی،پاکستانی معاشرے میں حقیقی احتساب بہت ضروری ہے،پی ٹی آئی نے دونہیں،ایک پاکستان کااعلان کیاتھا،غربت اوردولت کی بنیادپرہماری آبادیاں تقسیم ہوگئیں،خوشحالی کیلئے دولت نہیں،انصاف کی ضرورت ہے


#Pakistan #siraj ul haq