ملتان:(لیڈرنیوز)شاہ محمودقریشی کی صدارت میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کااجلاس‘ترقیاتی منصوبوں پرپیشرفت کاجائزہ لیاگیا‘وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ مشکلات کے باوجودترقی کاسفرجاری ہے،عوام کی سہولت کیلئے انفرااسٹرکچرکے منصوبوں کوترجیح بنایا،جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے ثمرات ملنے کاآغازہوچکا،قومی تعمیرنوکے محکمے مقررہ وقت میں منصوبے مکمل کریں۔
#Shah Mehmood Qureshi #Despite the difficulties, progress is on the way



















