جعلی اکاﺅنٹس کیس‘نیب کی زرداری کی بریت درخواست کی مخالفت

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)جعلی اکاو¿نٹس کیس،نیب کی آصف زرداری کی بریت درخواست کی مخالفت‘نیب نے اپنے مو¿قف میں کہا کہ آصف زرداری کی کرپشن کے ٹھوس شواہدموجودہیں،آصف زرداری کیخلاف کرپشن کیس کی تحقیقات قانون کےمطابق کیں،آصف زرداری کرپشن اورمنی لانڈرنگ میں ملوث ہیں،ملزم ٹرائل کولٹکانے کیلئے تاخیری حربے استعمال کررہاہے،توشہ خانہ ریفرنس میں 22 گواہوں کے بیانات قلمبندہوچکے،احتساب عدالت آصف زرداری کی بریت کی درخواست مستردکرے۔


#Fake accounts case: NAB opposes Zardari's acquittal #Asif Zardari is involved in corruption and money laundering