قومی سلامتی کمیٹی اجلاس‘ مظاہرین سے نمٹنے کی حکمت عملی پرغور

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس‘قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کو موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی،مسلح افواج کے سربراہان اجلاس میں شریک‘ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی ،آئی بی، ایف آئی اے اجلاس میں شریک‘وفاقی وزرا،اعلیٰ حکام کی اجلاس میں شرکت۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ نے موجودہ صورتحال پرکمیٹی کواعتماد میں لیا،قومی سلامتی کمیٹی کو کالعدم تنظیم کے احتجاج سے متعلق رپورٹ پیش‘مظاہرین سے نمٹنے کی حکمت عملی پرغور،شرکا کوکالعدم تنظیم کے بیرونی رابطوں سے متعلق بھی بتایاگیا،پولیس پرسیدھی فائرنگ کی گئی،فائرنگ سے کچھ پولیس اہلکارشہید اورمتعدد زخمی ہوئے۔


#Pakistan #National Security Committee meeting considers strategy to deal with protesters #Imran khan