کراچی:(لیڈر نیوز)خرم شیرزمان کاوزیراعلیٰ سندھ سے سیف سٹی منصوبے کی تفصیلات کامطالبہ‘پی ٹی آئی رکن سند ھ اسمبلی نے کہا کہ سپریم کورٹ نے2016 میں پروجیکٹ شروع کرنے کاحکم دیاتھا،عدالتی حکم پرمنصوبہ2018 میں مکمل ہوجاناچاہیے تھا،کمانڈاینڈکنٹرول سینٹرکے280 مقامات پر1306 کیمرے موجود،ٹریفک مینجمنٹ سسٹم کے40 مقامات پر193 کیمرے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ بتائیں کتنے کیمرے فعال اورغیرفعال ہیں؟جرائم اورلاقانونیت کی ذمہ دارسندھ حکومت ہے۔
#Sindh government is responsible for crime and lawlessness #Khurram Sher zaman



















