اسلام آباد:(لیڈر نیوز)سلیم مانڈوی والاکیخلاف جعلی اکاو¿نٹس کیس کی سماعت‘سلیم مانڈوی والاکی نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی درخواست ‘آرڈیننس آنے کے بعدمیرے خلاف نیب کیس نہیں بنتا، نیب آرڈیننس کی بنیادپربری کیاجائے،سلیم مانڈوی والانے استدعاکردی، احتساب عدالت کاسلیم مانڈوی والاکی درخواست پرنیب کونوٹس،جواب طلب کرلیا،عدالت نے کیس کی سماعت 3 نومبرتک ملتوی کردی
#NAB Ordinance #Saleem Mandviwala



















