5 ڈالر ایکسچینج کمپنیوں کے آڈٹ کافیصلہ کیا ہے‘ شیخ رشید

نیویارک:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ5 ڈالر ایکسچینج کمپنیوں کے آڈٹ کافیصلہ کیا ہے،ڈالر ذخیرہ کرنے کے الزام میں 88افرادکوحراست میں لیاگیا،ڈالر ذخیرہ کرنیوالے47افرادکیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،جعلی ویکسی نیشن کےخلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے،دہرے شناختی کارڈ کاجرمانہ 10سے5 ہزارکردیاہے ،دہرے پاسپورٹ والے افراد ایک 30 اکتوبر تک واپس کرسکتے ہیں،ڈاکٹر عبدالقدیر کی ایچ 8 میں تدفین کافیصلہ ان کے خاندان کاتھا،ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین مکمل سرکاری اعزازکیساتھ کی گئی،ڈاکٹرعبدالقدیر کی تدفین کیلئے بہترین انتظامات کیے گئے،افغانستان میں بدامنی ہوئی تو ہمیں سامنا کرنا پڑے گا۔


#Decided to audit 5 dollar exchange companies, #Sheikh Rashid #Dr Abdul Qadeer Khan's funeral was held with full official honors