اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وزیرمملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ان کی جائیدادیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،شریف خاندان نے منی لانڈرنگ سے بیرون ملک جائیدادیں خریدیں،نوازشریف نے ملکی خزانہ لوٹااورجائیدادیں خریدیں،نوازشریف نے قومی اسمبلی میں ذرائع بتانے سے متعلق جھوٹ بولا،انہوں نے اقامہ کی بنیادپراپنے اثاثے چھپائے ہوئے تھے،نوازشریف نے پناماپرقومی اسمبلی کے فلورپرکھڑے ہوکرجھوٹ بولا۔
#Nawaz Sharif looted national treasury, bought property #Farrukh Habib #Nawaz Sharif stood on the floor of the National Assembly in Panama and lied



















