اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت گوداموں میں پڑی سرکاری گندم فوری جاری کرے،سندھ میں20کلوآٹے کاتھیل1400روپے میں فروخت ہورہاہے،حکومت پہلے ہی1950 روپے فی من گندم فلارملزکوفراہم کررہی ہے،پنجاب میں20کلوآٹے کاتھیلا 1100روپے میں فروخت ہورہاہے۔
#Sindh government should release government wheat lying in warehouses #Farrukh Habib



















