لاہور:(لیڈر نیوز)وفاقی وزیردخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جب شہبازشریف بولتے ہیں تومریم اورنوازشریف خاموش ہوجاتے ہیں ، جب نوازشریف اورمریم بولتے ہیں تویہ خاموش ہوجاتے ہیں،میری اورشہبازشریف کی پارٹی دل سے ایک ہی ہے،عمران خان ان سے اگلاالیکشن بھی نہیں ہاریں گے،سیاستدانوں کی بدنصیبی ہے یہ لوٹ کامال بیرون ملک خرچناچاہتے ہیں، نادراکواوورسیزپاکستانیوں کی ووٹنگ لسٹوں کاٹاسک دیاگیاہے، پی ڈی ایم ٹیں ٹیں فش ہے،پی ڈی ایم میں 2جماعتیں ہیں ، تیسراکوئی ووٹ نہیں،جوبائیڈن نے کابل دھماکے کا 4 دن پہلے بتادیاتھا،بلاول کےساتھ دل کارشتہ ہے ،ان کیخلاف کوئی بات نہیں سننا چاہتا۔
#When Shahbaz Sharif speaks, Maryam and Nawaz Sharif are silent #sheikh rasheed #leadernews #I don't want to hear anything against bilawal



















