افغان سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہیں ہوگی‘طالبان

کابل:(لیڈرنیوز)افغان سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہیں ہوگی،پاکستان یاکسی ملک کیخلاف افغانستان سے کارروائی کی اجازت نہیں ہوگی،امیدہے دیگرممالک بھی اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہدنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ کسی کمیشن کے قیام سے متعلق علم نہیں ہے،کسی کمیشن کے قیام کی کوئی ضرورت نہیں، بے وفاممالک اورلوگوں کی فہرست طویل ہے وقت آنے پربات کریں گے،پرویزمشرف کیساتھ کیاکریں گے،یہ ہماراموضوع نہیں،ہمارامسئلہ ہماراملک ہے،ہمیں یہاں کے معاملات نمٹانے ہیں۔


#Afghan soil will not be used against anyone #Taliban #leadernews #what will we do with Pervez Musharraf, this is not our issue