کراچی:(لیڈرنیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت کامقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت خاتمے کااقدام غیرقانونی ہے،کشمیرکے مستقبل کافیصلہ کشمیری عوام کی مرضی کےمطابق ہوگا، کشمیری منتظرہیں کہ مسئلہ کشمیرپرپاکستان کی پوری قیادت متحدہو،مسئلہ کشمیر کے معاملے پراب دنیاکوبیدارہوناچاہیے، کشمیریوں کی آزادی کے بنیادی حقوق کیلئے لڑتے رہیں گے۔
#Bilawal Bhutto Zardari #world should wake up to the Kashmir issue #leader news #Indian occupied Kashmir



















