اچانک انخلا‘امریکاکو خبردار کیاتھا نتائج سامنے آئینگے‘ اشرف غنی

کابل:افغان صدراشرف غنی نے کہا ہے کہ امریکاکو خبردار کیاتھااچانک انخلاکے نتائج سامنے آئینگے،امریکی افواج کے انخلاسے سکیورٹی صورتحال خراب ہوئی۔جب تک طالبان امن عمل پر بات نہیں کرتے‘صورتحال بہترنہیں ہوسکتی،ہمارےسکیورٹی پلان کو امریکہ کی حمایت حاصل ہے،سکیورٹی پلان پر عملدرآمد شروع کردیاگیاہے،کسی بھی تباہ کن قوت کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکوں گا۔


#Afghan President #Ashraf Ghani #leader news #United States #sudden withdrawal would have dire consequences #security situation