تاشقند: کیا مذاکرات اور دہشت گردی ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں؟وزیراعظم عمران خان نے بھارتی صحافی کے کے سوال پر منہ توڑجواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو کب سے کہہ رہے ہیں کہ مہذب ہمسائے بن کررہیں،لیکن کیا کریں،آرایس ایس کی آئیڈیالوجی راستے میں آگئی ہے۔
#leader tv hd #Pak-India relations #PM slams Indian journalist #TASHKENT #Imran Khan #RSS



















