لاہور:وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی سربراہی میں معاشی ٹیم کی محنت کی بدولت پاکستان معاشی لحاظ سے ٹیک آف کرچکا ہے۔ایک بیان میں ، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ معیشت مستحکم ہوتی جارہی ہے اور کاروباری سرگرمیوں میں تیزی آچکی ہے۔ سابقہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے معیشت برباد ہوگئی۔وزیراعظم عمران خان اوران کی ٹیم نے معیشت کو ٹھیک کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے۔
#leader tv hd #Chief Minister Usman Buzdar #Pakistan has taken off economically #fix the economy



















