امریکا نے بگرام ایئربیس خالی کردیا‘طالبان کا خیر مقدم

کابل:امریکا کی جانب سے طالبان نےبگرام ایئربیس خالی کرنے کا خیر مقدم کیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان کاکہنا تھاکہ امریکی افواج کا انخلاافغانستان کے عوام کیلئے مستقبل سے متعلق فیصلہ کرنے کی راہ ہموار کرے گا۔واضح رہے کہغیرملکی افواج کا انخلا افغانستان سے جاری ہے، بگرام ایئربیس سےنیٹو اور امریکی افواج چلی گئی ہیں، 20سال بعد امریکا نےبگرام ایئر بیس افغان افواج کے حوالے کیا ہے۔


#Bagram airbase #US evacuates Bagram airbase #TalibanUnited States #US troops #Afghanistan #NATO and US forces