آسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں بھارتی کورونا کے10 کیسزرپورٹ

میلبورن:آسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں بھارتی کوروناوائرس ڈیلٹا ویرینٹ کیسز کی تعداد10ہو گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا کے مزید 2نئے کیسز کی وکٹوریا میںتصدیق ہوئی ہے، جس کے بعدنئی وبا کے کیسز کی یہاں مجموعی تعداد72ہو گئی۔لاک ڈاون میںوکٹوریا کے شہر میلبورن میں10جون سے نرمی کیئے جانے کا امکان ہے۔ادھر کورونا وائرس سے آسٹریلیا میںاب تک ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد910ہو چکی ہے جبکہ اب تک یہاں کل کورونا کیسز30ہزار175رپورٹ ہو چکے ہیں۔


#Melbourne #Indian coronavirus #delta variant #Victoria #Corona #lockdown