فیصل آباد:وزیرمملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا کہ مریم صفدرلوگوں کی جانوں کوخطرے میں ڈال رہی ہیں،مریم صفدرکوعوام کی جان کی پرواہ نہیں،مریم صفدرذاتی مفادات کے تحفظ کی خاطراجتماع کررہی ہیں،وزیرمملکت کا کہناتھا کہ عوام نے ذمہ داری سے احتیاطی تدابیرپر عملدرآمدکیا،احتیاطی تدابیرپرعملدرآمد سے کوروناکا گراف نیچے آناشروع ہوگیا۔
مریم صفدرذاتی مفادات کے تحفظ کی خاطراجتماع کررہی ہیں



















