اسلام آباد:چودھری نثارکاپنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں رکنیت کاحلف اٹھانے کاامکان،چودھری نثار راولپنڈی سے آزاد حیثیت میں رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور ابھی تک چودھری نثار نے رکنیت کا حلف نہیں اُٹھایا۔
چودھری نثارکاآئندہ اجلاس میںصوبائی رکنیت کاحلف اٹھانے کاامکان



















