نئی دہلی:ہندوستان میں ، کورونا وائرس نے ایک ہی دن میں ریکارڈ 4000 اموات اور،000 412سے زیادہ ریکارڈ کیسزسامنے آگئے ، جبکہ کورونا وائرس سےسابق وزیر کی بھی موت ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، ملک میں کورونا کے،000 412سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں اور 3980 اموات بھی ہوئیں ، جس کے بعد بھارت میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 21 ملین سے تجاوز کرگئی ہے۔
بھارت :کوروناسے ریکارڈاموات‘سابق وزیر بھی چل بسے



















