کراچی:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ کوروناکی تیسری لہر،پیپلزپارٹی ہیلتھ ورکرزکےساتھ کھڑی ہے،پنجاب،خیبرپختونخوامیں حکومتی نااہلی کے باعث وبابے قابوہوگئی،دیگرصوبوں کوسندھ حکومت کی طرزکے اقدامات کرناہوں گے۔کوروناکوقابوکیے بغیر معاشی سرگرمیوں میں تیزی ممکن نہیں۔
پنجاب،خیبرپختونخوامیں حکومتی نااہلی کے باعث وبا بے قابوہوگئی‘بلاول



















